[00:12.98] عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے [00:23.66] عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے [00:34.45] گم ہوئے، گم ہوئے جو راستے میرا پتہ دینے لگے [00:48.23] عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے [00:59.30] [01:09.54] راہ چلتے کوئی خواب ملا تھا [01:15.92] [01:20.80] راہ چلتے کوئی خواب ملا تھا [01:26.08] بے تاب، بے قرار ملا تھا [01:31.64] بے وجہ، بے حجاب ملا تھا [01:37.39] بے خبر، بے ہوش لمحیں فیصلہ دینے لگے [01:48.13] بے خبر، بے ہوش لمحیں فیصلہ دینے لگے [01:58.78] گم ہوئے، گم ہوئے جو راستے میرا پتہ دینے لگے [02:12.91] عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے [02:23.47] [02:34.26] ایک میں تھا اور تھی تنہائی [02:40.16] [02:45.15] ایک میں تھا اور تھی تنہائی [02:50.56] کاٹ کاٹ کے بھی کٹ نہیں پائی [02:56.02] لے گئی بہتی گہرائی [03:01.95] درد کے تنکے بھنور میں آسرا دینے لگے [03:12.73] درد کے تنکے بھنور میں آسرا دینے لگے [03:23.22] گم ہوئے، گم ہوئے جو راستے میرا پتہ دینے لگے [03:37.24] عشق کی چنگاریوں کو پھر ہوا دینے لگے [03:47.50]